: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شمالی سینائی میں تعینات ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کو قاہر ہ کے مضافات میں واقع اس کے گھر کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔
start;">یہ اطلاع سکیورٹی ذرائع نے دی۔ ذرائع نے رائٹر کو بتایا کہ حملہ آوروں نے بکتر بند ڈویژن کے کمانڈر برگیڈیئر جنرل عادل رجالے پر اس وقت گولیا چلائیں جب وہ صبح کو اپنے گھر سے روانہ ہوئے تھے ۔